برشلونہ

Context of برشلونہ

برشلونہ' (ہسپانوی: Barcelona - بارثیلونا) براعظم یورپ کے ملک ہسپانیہ کے دار الحکومت میڈرڈ(مادرید) کے بعد دوسرا بڑا شہر ہے اور سپین کے خود مختار علاقے کاتالونیا کا دار الحکومت ہے۔ یہ شہر ہسپانیہ کے شمال مشرق میں بحیرہ روم کے کنارے واقع ہے۔ برشلونہ(بارسیلونا)شہر کے 2011 کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی ھسپانوی لوگوں کے بعد بارسیلونا میں سب سے زیادہ آبادی پاکستانیوں کی ہے جو 24000 سے زائد ہیں۔

Map