ترکی حمام

ترکی حمام (انگریزی: Turkish bath) (ترکی: hamam، عربی: حمّام) عوامی غسل کی ایک قسم ہے جو سلطنت عثمانیہ کی ثقافت کے ساتھ وابستہ ہے۔